INTRODUCTION'
2 line Urdu poetry copy paste
مجھے یاد ہے وہ سب سے زیادہ
جیسے میں بھول جانا چاہتا ہوں
کنارہ کرنے والوں سے کنارہ بھی ہو سکتا ہے
مجازی عشق ہے دوبارہ بھی ہو سکتا ہے
اس کی خوشبو ملی نہ کہیں
پھول ساری خرید کے دیکھے ہم نے
وہ نگاہ سے بچ کر کہاں جائیں گے
اب تو ان کے محلے میں گھر لے لیا
کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے خاطر
دوسروں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں
ناراضگی رکھنے سے اور کیا ہوتا رہے گا
دوریاں بڑھتی رہیں گی وقت کھوتا رہے گا
کسی اور کی جگہ باقی نہیں مجھ میں
ہم تو شروع ہو کر تم ہی پہ ختم ہوتے ہیں
ہم دونوں ہی اپنی قبیلے کا مان تھے
رسموں سے ڈر گئے بغاوت نہ کرسکے
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے
غلطیاں نہیں تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے
وہ ٹوٹے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ
وہ کن فرمائے گا اور معجزہ ہو جائے گا
تعلق توڑ دینے سے کسی کو چھوڑ دینے سے
رفاقت ڈر نہیں جاتی محبت مر نہیں جاتی
بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خود سے بڑھ کر چاہا ہو وہ رلاتا ضرور ہے
ہم کسی سے شکوہ کہاں
اب تو خود سے شکایتیں ہیں ہمیں