If you are looking for Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines SMS either or Sad Shayari So yes, you have come to the right place Along with this we have many other types of poetry call for you like Heart Touching Sad Poetry in Urdu either or Deep Poetry in Urdu 2 Lines This poetry has been selected by our team after a lot of research, hope you will like it a lot and In the same research, we have also extracted a lot of training points for you such as Sad Shero Shayari 2 lines Hope our hard work will not be wasted and this poetry will be liked by us a lot.
Sad Poetry In Urdu Text
اُلجھن ہے کہ روک لوں یا جانے دوں
کہیں خاموشی کو وہ " نہ" سمجھ بیٹھا ہو
Heart Touching Sad Poetry in Urdu
Sad Poetry In Urdu 2 Lines SMS
عشق پتہ ہے کیا ہوتا ہے
جو آخری دن تک پہلے دن جیسا رہے
جو دل چاہے وہ زندگی میں کرے
بس کبھی یکطرفہ محبت نہ کرے
بے قدر لوگوں سے جذبات جوڑ کر
سوائے بربادی کے کچھ نہیں ملتا
وہ محبتیں منہ پر مار دینی چاہیے
وہ محبتیں منہ پر مار دینی چاہیے
قریب اتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مجھے
یہ بھی جانتا تھا کہ وار کہاں کرنا ہے
کہاں پر لا کر چھوڑا ہے کسی نے
لازم نہیں کہ تجھے ہر بار ہم ہوں میسر
ممکن ہے کہ تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے
عشق کہاں چھوڑتا ہے جینے کے لئے
رہ جاتا ہے انسان پل پل پر مرنے کے لئے
لوگ اپ سے نہیں بلکہ
آپ کی حیثیت سے ہاتھ ملاتے ہیں
چاہتوں کے سبھی بھوت اتر جائیں گے
تم بھی بھول جاؤ گے اور ہم بھی مر جائیں گے
اس کو بتا دینا کہ کسی کی زندگی تم تھے
اسے یہ بھی کہہ دینا کہ بالاخر مر گیا کوئی
تعلق رہے یا نہ رہے احترام رہنا چاہیے
انسان کا بھی اور اس کی رزا کا بھی
کسی سے مل نا سکو تو شکر کرو
مل کر بچھڑنا بہت بڑی اذیت ہے
میں مانتا ہوں کہ آزمائش ہے میرے رب
مگر میں ہمت کھونے لگا ہوں
آنکھوں سے گرے انسو
اور نظروں سے گرے لوگ کبھی اٹھا نہیں کرتے
جو لوگ حقیقت کو قبول کر لیتے ہیں
انھیں ہمدردی کی ضرورت نہیں ہوتی
کسی کام مکمل خاموش ہو جانا
چیخ کر رونے کے برابر ہے
کسی کی جان جاتی ہے
کسی کو کچھ بھی نہیں جاتا
کبھی گھنٹوں تک ہوئی باتیں
اور کبھی اجنبی ہوئے ہم
میسر اتنے رہو
کہ قدر برقرار ہے
قریب ان کے رہو
جو آپ سے دور نہ رہ سکے
لمحے یاد بن جاتی ہیں
اور لوگ سبق یہی زندگی ہے
Sad Poetry In Urdu Text 2 Lines SMS 2024 For Boys and Girls
مجھے یاد ہے وہ سب سے زیادہ
جیسے میں بھول جانا چاہتا ہوں
♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦
کنارہ کرنے والوں سے کنارہ بھی ہو سکتا ہے
مجازی عشق ہے دوبارہ بھی ہو سکتا ہے
اس کی خوشبو ملی نہ کہیں
پھول ساری خرید کے دیکھے ہم نے
وہ نگاہ سے بچ کر کہاں جائیں گے
اب تو ان کے محلے میں گھر لے لیا
کچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے خاطر
دوسروں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں
ناراضگی رکھنے سے اور کیا ہوتا رہے گا
دوریاں بڑھتی رہیں گی وقت کھوتا رہے گا
کسی اور کی جگہ باقی نہیں مجھ میں
ہم تو شروع ہو کر تم ہی پہ ختم ہوتے ہیں
ہم دونوں ہی اپنی قبیلے کا مان تھے
رسموں سے ڈر گئے بغاوت نہ کرسکے
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے
غلطیاں نہیں تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے
وہ ٹوٹے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ
وہ کن فرمائے گا اور معجزہ ہو جائے گا
ہم کسی سے شکوہ کہاں
اب تو خود سے شکایتیں ہیں ہمیں
تعلق توڑ دینے سے کسی کو چھوڑ دینے سے
رفاقت ڈر نہیں جاتی محبت مر نہیں جاتی
بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خود سے بڑھ کر چاہا ہو وہ رلاتا ضرور ہے